مسیح الملک

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ملک کا سب سے بڑا حکیم، نہایت اعلٰی درجے کا حاذق حکیم، نہایت ماہر حلیم، ایک خطاب جو حکیموں کو دیا جاتا ہے، حکیم اجمل خاں دہلوی کا خطاب۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ملک کا سب سے بڑا حکیم، نہایت اعلٰی درجے کا حاذق حکیم، نہایت ماہر حلیم، ایک خطاب جو حکیموں کو دیا جاتا ہے، حکیم اجمل خاں دہلوی کا خطاب۔